جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 56
۵۶ 1 میں رکاوٹ بن جائے تو یہ بھی عدالت خداوندی میں کچھ کم سنگین جرم نہیں۔“ تصوف کی حقیقت ۱۳۸۲ ناشر ادارہ طلوع اسلام گلبرگ لاہور) مد ہزاروں بت میں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذان لا الہ الا اللہ نواں اعتراض محکوم کے الہام سے الہ چاہیے غارت گر اقوام ہے وہ صورت چنگیز (اقبال) جواب ، جناب علامہ حافظ اسلم صاحب جیرا جیوری کے قلم سے اس شعر کا جواب عرض کرتا ہوں۔فرماتے ہیں : " جیراجپوری یہ خالص شاعرانہ استدلال ہے غالب کی طرح جس نے کہا کیوں ردِ قدح کرے ہے زاہد ئے ہے یہ مگس کی قے نہیں ہے جیس طرح مگس کی قئے کہہ دینے سے شہد کی لطاقت اور شیرینی میں فرق نہیں آسکتا۔اسی طرح حکومت کی نسبت سے الہام بھی اگر حق ہو تو غارت گر اقوام نہیں ہو سکتا۔خود حضرت عیسی علیہ السلام رومی سلطنت کے محکوم تھے جن کی نسبت ڈاکٹر صاحب نے فرمایا ہے۔نگیوں کو عطا خاک سوریا تے کیا بني عفت و غمخواری و کم آزاری بی