حضرت عائشہ صدیقہ ؓ — Page 13
اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ 13 ارا ہے !‘ رسول پاک علیہ نے فرمایا ” عائشہ ! حضرت عمرؓ نے عرض کی "یا رسول اللہ نے مردوں کی نسبت سوال ہے ؟ آپ ﷺ نے ہے؟ فرمایا ” عائشہ کا باپ ! کتنی بڑی خوش قسمتی تھی کہ حضرت عائشہ اور اُن الله کے والد کو انسان کامل حملے کا پیار نصیب ہوا۔حضرت عائشہ کو بھی حضور علے جیسے محبت کرنے والے شوہر سے بے حد محبت تھی۔آپ کے پاس ایک خادمہ بھی تھی لیکن عام طور پر گھر کا سارا کام اور حضور ﷺ کی تمام ضروریات کا خیال آپ خود ہی رکھتیں ، چکی پیتیں ( اس زمانے میں آٹا پینے کے لئے مشینیں نہیں ہوتی تھیں ) آٹا گوندھتیں ، کھانا تیار کرتیں، آنحضور ﷺ کا بستر ہمیشہ اپنے ہاتھ سے بچھا تیں اور اچھی طرح دیکھ لیتیں کہ صاف ستھرا ہے۔اپنے ہاتھ سے آپ اللہ کے سر میں کنگھا کرتیں، کپڑوں پر عطر ملتیں۔آپ ﷺ کے تمام کپڑے خود صلى الله دھوتیں جب حضور یہ رات کو آرام فرمانے کے لئے لیٹتے تو سر ہانے تہجد کے لئے پانی رکھتیں ، مسواک کو اچھی طرح پانی سے دھو کر صاف کر کے حضور علی کو دیا کرتیں۔صد حضور میے کے مہمانوں کی خاطر مدارت کرتیں، آپ ع کے تمام حکموں کی پوری پوری اطاعت اور فرمانبرداری کرتیں۔جنگوں میں نہایت شوق سے شریک ہوتیں اور بہادری کے ساتھ میدان جنگ میں