حضرت عائشہ صدیقہ ؓ

by Other Authors

Page 16 of 29

حضرت عائشہ صدیقہ ؓ — Page 16

اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ 16 اور اس پیالے کے ٹکڑے اپنے ہاتھوں سے اکٹھے کئے اور حضرت عائشہ کو حکم دیا کہ اب ویسا ہی پیالہ اپنے گھر سے بھجواؤ جیسا تم نے توڑا ہے۔حضرت عائشہ نے فوراً اطاعت کی۔اس واقعہ سے آنحضرت ﷺ کی تربیت کا پیارا انداز بھی ملتا ہے وہاں ایک اور پہلو سامنے آتا ہے کہ یہ حدیث خود حضرت عائشہ روایت فرما رہی ہیں اور یہی آپ کے تقویٰ کا صلى الله اعلیٰ معیار تھا اور ہم پر آپ کا یہ احسان ہے کہ رسول کریم ﷺ جو معلم اخلاق ہیں اُن کی تربیت کے سب انداز بیان کر دئے۔آنحضرت ﷺ کی مدینہ آمد سے پہلے عبداللہ بن ابی سلول مدینہ کا بادشاہ بنا چاہتا تھا بلکہ اس کے لئے ایک تاج بھی تیار ہور ہا تھا جب اس نے مدینہ کے لوگوں کا آپ عہ سے بے انتہا عزت واحترام کا سلوک دیکھا اور یہ کہ مدینہ کے لوگ حضرت ابو بکر صدیق کی بھی بہت عزت صل الله کرتے ہیں۔اس دنیا کی زندگی ہمیشہ رہنے والی نہیں ہے۔جو شخص اس دنیا میں الله آتا ہے اس نے ایک دن اللہ تعالی کے پاس جانا ہوتا ہے۔حضرت محمد نے بے شک تمام نبیوں کے سردار تھے مگر آپ یہ بھی انسان تھے۔جب آنحضرت ﷺ نے اپنی زندگی کا آخری حج کیا تو آپ میے نے ایک عظیم الشان خطبہ دیا اور اس میں اتنی پیاری نصیحتیں مسلمانوں کو کیں