حضرت عائشہ صدیقہ ؓ — Page 12
أم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ 12 الله آگے نکل گئیں۔بعد میں جب حضرت عائشہ کچھ موٹی ہو گئیں تو حضور علے عروس نے ان کو دوڑ کا چیلنج دیا اور پھر دوڑ میں آپ میں سے آگے نکل گئے اور فرمایا عائشہ! تِلْكَ بِتِلْكَ" یہ اس کا بدلہ ہے جو تو نے مجھے اس وقت ہرایا تھا۔الله آنحضرت نے کبھی کبھی پیار سے آپ کو عائش' کہہ کر بلایا کرتے تھے۔ایک دفعہ سفر میں حضرت عائشہ کی سواری کا اونٹ پدک گیا ( ڈر گیا ) اور ان کو لے کر ایک طرف کو بھاگا۔آنحضرت علی گھبرائے اور بے اختیار زبان مبارک سے نکل گیا۔وائر وساء ہائے میری دلہن الله اور پھر جب اونٹ ٹھہر گیا تو آپ ملے پر سکون ہو گئے۔(10) تو حضرت خلیفہ اسیح الثانی اس روایت کے متعلق فرماتے ہیں کہ : ”ایک دفعہ مسجد میں کچھ جنگی کرتب دکھائے گئے آپ مے نے حضرت عائشہ سے فرمایا :۔کہ اگر دیکھنا چا ہو تو میرے پیچھے کھڑے ہو کر کندھوں کے اوپر سے دیکھ لو۔چنانچہ حضرت عائشہ آپ ﷺ کے پیچھے کھڑی ہو گئیں اور انہوں نے تمام جنگی کرتب دیکھے۔“ (11) ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حضرت عمرو بن العاص نے آپ میے سے دریافت کیا 'یا رسول اللہ دنیا میں سب سے زیادہ آپ کو کون