ایک حیرت انگیز انکشاف

by Other Authors

Page 3 of 41

ایک حیرت انگیز انکشاف — Page 3

اسلام۔۔۔۔ایسا چکتا ہوا میرا ہے جس کا ہرا کیسے گوشہ چکھے رہا ہے۔ایک بڑے محل میں ہتھے سے چراغ ہونے اور کوٹھے چراغ کسی دور بچہ سے نظر آوے اور کوئی کسی کونہ سے۔یہ حال اسلام کیا ہے کہ اس کی آسمانی روشنی صرف ایک طرف سے نظر نہیں آتی بلکہ ہر ایک طرف سے اس کے ابدی پرانے نمایاں ہیں اس کی تعلیم بجائے خود ایک ھے چراغ ہے اور جو شخص اس کی سچائے کے اظہار کے لیے خدا کی طرف سے آتا ہے وہ بھجھے ایک سے چراغ ہوتا ہے۔پیام صلح صدا از حضرت بانی سلسلہ احمدی )