ایک حیرت انگیز انکشاف — Page 21
۲۱ اسلامی نکاح کا فلسفہ ۵۔حضرت اقدس کی کتاب ار یہ دھرم کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ اس میں حضور نے متعدد مقامات پر اسلامی نکاح کی حقیقی فلاسفی پر سیر حاصل بحث کی ہے جس سے اسلام کے ازدواجی نظام کی برتری روز روشن کی طرح نمایاں ہو جاتی ہے اس سلسلہ میں آریہ دھرم کے تین اقتباسات پر یہ قارئین کرتا ہوں۔ان میں اول الذکر دو اقتباس کتاب احکام اسلام کے صفحہ نمبر ۱۳۶ و ۱۳۷ پرور تبسیرا اقتباس ۱۵۷ و ۱۵۸ پر موجود ہے۔پہلا اقتباس قرآن شریف سے ثابت ہوتا ہے کہ شادی کے تین فائدے ہیں۔ایک عفت اور پر ہیز گاری دوسری حفظ صحت تیری اولاد - اور پھر ایک اور جگہ فرماتا ہے :- وليستعفف الذين لا يجدون نكاها حتى يغنيهم الله مِنْ فَضْلِهِ والجزو نمبر ٨ ) سورة النور ) یعنی جو لوگ نکاح کی طاقت نہ رکھیں جو پر میز گار رہنے کا اصل ذریعہ ہے تو ان کو چاہیے کہ اور تدبیروں سے طلب عفت کریں۔چنانچہ بخاری