احمدیت کی امتیازی شان — Page 55
حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی رحمۃ اللہ علیہ حضرت امام علی القاری کے ہمعصر تھے۔آپ پر اس سلسلہ میں مزید انکشاف ہوا اور آپ نے الہام الہی سے خبر پا کر اپنی کتاب مبدء ومعاد میں یہ عظیم الشان پیش گوئی فرمائی :۔" وأقولُ قَولًا عَجَبًا لَمْ يَسْمَعُهُ أَحَدُ ومَا أَخْبَرَ بِهِ مُخْبِرَ بِأَعْلَامِ اللهِ سُبْحَانَهُ وَالْهَامِهِ تَعَالَى إِيَّايَ بِفَضْلِهِ وَكَرَمِهِ آنکه بعد از هزار و چند سال از زمان رحلت آن سرو وآله الصلوات و التحیات زمان می آید که قیقت محمد می از مقام خود عروج فرماید و مقام حقیقت کعبه متحد گردد۔این زمان حقیقت محمد ی حقیقت احمدی نام باید ترجمہ : یکی ایک عجیب بات کہتا ہوں جو اس سے پہلے نہ کسی نے شنی اور نہ کسی بتانے والے نے بھائی جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے صرف مجھے بتائی ہے اور مجھی پر الہام فرمائی ہے اور وہ بات یہ ہے کہ سرور کائنات علیہ و علی آلہ الصلوات