احمدیت کی امتیازی شان — Page 50
w۔سامنے قتل کر دیے جائیں اور خود میرے اپنے ہاتھ اور پاؤں کاٹ دیئے جائیں۔۔۔اور میری آنکھ کی تیلی نکال پھینکی جائے اور میں اپنی تمام مرادوں سے محروم کر دیا جاؤں اور تمام خوشیوں اور تمام آسائشوں کو کھو بیٹیوں تو ان ساری باتوں کے مقابل پر میرے لئے یہ صدفہ یادہ بھاری ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایسے ناپاک حملے کئے جائیں یا (ترجمه از آئینہ کمالات اسلام مثلا) حضرت مهدی موعود کے لخت جگر، خلیفہ ثانی سید نا حضرت المصلح الموعود نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے عاشقانہ وعارفانہ تعلق محبت کا اظہار ان روح پرور الفاظ میں کیا ہے :- " وہ میری جان ہے، میرا دل ہے ، میری مراد ہے ، میرا مطلوب ہے۔اس کی غلامی میری شکرت