احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 15 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 15

کہ دعا سے بجز تسکین قلب اور کچھ حاصل نہیں ہوتا۔دوسری طرف مرزا صاحب تھے جن کا کہنا تھا کہ دعا سے سب کچھ ممکن ہے یہ جناب سید نذیر لکھتے ہیں :- مین شان انا احب جو اس نعت گو کے رسید نے دعا سے انکار کیا اور مرزا صاحب نے بات بات پر دعا کی اقبال کے حضور " جز داول - ۳۵۰ - ص ۳۹ - ص ۳۹ مطبوعہ اقبال اکیڈیمی کراچی پ جولائی ۱۹۷۱ء) احمدیت اور علمی و عملی توحید حضرات ! ! علی وجہ البصیرت دعوت کے لئے ذات باری کو نقص سے پاک اور ہر خوبی کا جامع ماننا اور شرک کی باریک ہوں سے بھی بچنا ضروری ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :- وسبحن اللهِ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينه سو الحمد لله الحم الحمد لله !! احمدیت خدا کی کسی صفت کو معطل قرار نہیں دیتی۔اس کا عقیدہ ہے کہ خدا آسمان و زمین رویکہ ہر جگہ موجود ہے۔پچھٹے یا ساتویں آسمان میں محمد و دنہیں۔اسکے