احمدیت کی امتیازی شان — Page 10
رکھتے تھے لیکن وہ نظر نہیں آتے۔زیر زمین ہو گئے۔آج اسلام اُن کرامت والوں سے خالی ہے اور ہم کو گزشتہ اخبار کی طرف حوالہ کرنا پڑتا ہے تم نہیں دکھا سکتے۔( رپورٹ جلسہ اعظم مذاہب م۱۳ طبع دوم ) ص ے جس دیں کا صرف قصوں پہ سارا مدار ہے وہ دیں نہیں ہے ایک فسانہ گزار ہے پے دیں وہی کہ جس کا خدا آپ ہو عیاں خود اپنی قدرتوں سے دکھا دے کہ ہے کہاں ایک ایمان افروز واقعه حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی و جمالی بانسوی تحریه فرماتے ہیں کہ :- ایک صوفی سجادہ نشین نے مجھے خط لکھا کہ مجھے کشف میں بڑا تجربہ ہے۔اگر مرزا صاحب کو بہ طاقت ہے کہ وہ اہل قبور سے باتیں کر اسکیں تو وہ میں قبر کو نئیں کہوں اس سے باتیں کر سکے اس کا حال دریافت کریں دار بتا دیں ورنہ میں نبت لا دوں گا۔میں نے حضرت