احمدیت کی امتیازی شان — Page 9
کیا گیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قیامت تک خدا تعالیٰ سے براہ راست کوئی علم حاصل نہیں ہو سکتا حتی کہ سیتی خواب تک نہیں آسکتی کہ احمد به تحریک ۳ از ملک محمد جعفر خان) اور جن بزرگان سلف نے الہام و کشف کا دھوئی رکیا وہ عملاً منکر ختم نبوت تھے " ختم نبوت اور تاریک احمدیت از پرویز بلکہ ایک جماعت کے بانی نے اپنی جماعت کا تعارف ہی ان الفاظ میں کرایا کہ : رو دعووں اور خوابوں اور کشوت و کرامات شخصی تقدس کے تذکروں سے ہماری تحریک بالکل پاک ہے۔" (شہادت حق ص از مولانا مودودی) شیاء میں لاہور کا مشہور جلسہ اعظم مذاہب منعقد ہوا تو اس میں بانی جماعت احمدیہ نے زندہ مذہب اسلام کی تو جانی کا حق ادا کر دیا جبکہ اہلحدیث عالم جناب مولوی ابو سعید محمد مبین صاحب بٹالوی نے یہاں تک کہہ ڈالا کہ :۔امت محمدیہ کے بزرگ ختم ہو چکے۔بے شک وہ وارث انبیاء ، ولی تھے، وہ کرامت رکھتے اور برکات