احمدیت کی امتیازی شان — Page 74
" اور وہ ایعنی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بندوں کے اس اضطراب کو دیکھ کر اور اُن پر رحم کر کے خدا سے ملنے کے لئے) اس کے قریب ہوئے اور وہ (خدا) بھی (محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات کے شوق میں، اوپر سے نیچے آگیا۔“ ( تفسیر صغير سورة نجم : 9) بالفاظ دیگر حضرت نظام الدین اولیاء اور حضرت سرمد جیسے اکابر صوفیاء اور مقربان بارگاہ الہی کے نزدیک تو آسمان آنحضرت کے حضور حاضر ہوئے مگر تحریک احمدیت کا نقطہ نگاہ یہ ہے کہ آسمان اور جنت اور ہوش اور قلم ہی نہیں بلکہ رکش کا خدا بھی اپنے محبوب محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشوائی اور استقبال کے لئے نیچے اُتر آیا اور قلب محمد پر اس نے اپنے جمال و جلال کے تحت قائم کرلئے حضرت بانی جماعت احمدیہ را سی نکنه معرفت پر روشنی ڈالتے ہوئے فرماتے ہیں ے چه منسوبم کند کس سوئے الحاد و متلال چوں دل احمد نے بیم دگر روش عظیم خواہ کوئی مجھے ملحد اور گمراہ ہی کرے مگر میں تو