احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 66 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 66

۶۶ مصطفے پر تو بے حد ہو سلام اور رحمت اُس سے یہ نور کیا بارخدایا ہم نے حضر بانی احمدیت بے مثال عاشق رسول کی حیثی سے صغیر پاک و ہند کے صاحب طرز ادیب جناب را فرحت الله بیگ صاحب کا ایک چشم دید واقعہ کالمی ڈائجسٹ، کراچی کے شمارہ اکتوبر ۱۹۶۸ء میں چھپ چکا ہے۔آپ کا کہنا ہے کہ ایک دفعہ بانی جماعت احمدیہ دہلی میں مقیم تھے۔ایک دن میں مرزا غلام احمد صاحب کے یہاں جانے لگا تو میرے ایک فقیر منش چپ مرزا عنایت بیگ صاحب نے مجھ سے کہا کہ جن سے تم ملنے جارہے ہو اُن کی آنکھوں کو دیکھو کہ کس رنگ کی ہیں۔یہ بیان کرنے کے بعد فرحت اللہ بیگ لکھتے ہیں کہ : " جب مرزا صاحب کے پاس گیا تو بڑے غور سے اُن کی آنکھوں کو دیکھتا رہا۔میں نے دیکھا کہ اُن کی آنکھوں میں سبز رنگ کا پانی گردش کرتا معلوم ہوتا ہے۔۔۔۔وہاں سے واپس آنے کے بعد میں نے چا صاحب قبلہ سے نامیرا نقابت، بیان کئے " فرحت لکھو اس