احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 45 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 45

۴۵ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :- " خدا تعالیٰ کے تمام نبی معصوم عن الخطاء ہوتے ہیں۔وہ پہنچائی کا زندہ نمونہ اور وفا کی جیتی جاگتی تصویر ہوتے ہیں۔وہ خدا تعالیٰ کی صفات کے منظر ہوتے ہیں اور اپنی صفائی اور خوبصورتی سے خدا تعالیٰ کی کستومیت اور قدوسیت اور اس کے بے عیب ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔در حقیقت وہ ایک آئینہ ہوتے ہیں کہ جس میں بدکار بعض دفعہ اپنی شکل دیکھ کر اپنی بد صورتی اور نشت روٹی کو اُن کی طرف منسوب کر دیتا ہے۔نہ آدم شریعت کا توڑنے والا تھا نہ نوح گندگا ر تھا۔نہ ابرا ہیم نے کبھی جھوٹ بولا نہ یعقوب نے دھوکہ دیا۔نہ یوسف نے بدی کا ارادہ کیا یا چوری کی یا فریب کیا۔نہ موسی نے ناحق کوئی خون کیا نہ داؤد نے کسی کی بیوی ناحق چھینی۔نہ سلیمان نے کسی مشترکہ کی محبت میں اپنے فرائض کو بھلایا یا گھوڑوں کی محبت میں نماز سے غفلت کی۔نہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی کوئی چھوٹا یا بڑا گناہ کیا۔آپ کی ذات تمام عیو سے