احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 43 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 43

۴۳ آفتاب تھا۔ہر رسوئے بود نکلنے دیں پناہ ہر <mark>رسول</mark>ے بود باغ مثمرے ترجمیا۔ہر <mark>رسول</mark> دین کو پناہ دینے والا سایہ تھا اور ہر <mark>رسول</mark> ایک پھلدار باغ تھا۔ه گر بدنیا تا در این قبیل پاک کار دیں ماندے سرا سرا بترسے ترجمہ :۔اگر یہ پاک جماعت دنیا میں نہ آتی تو دین کا کام بالکل انتر رہ جاتا۔اقبت ہرگز نبوده در جہاں کاند به آن نامد بوقتے مندرے ترجمہ :۔ایسی کوئی دقت دنیا میں نہیں ہوئی جس میں کسی وقت ڈرانے والا نہ آیا ہو۔هر که را علمی از توحید حق است ہست اصل علمش از پیغمبر سے ترجمہ : جس کسی کو توحید حق کا کچھ علم ہے اس کے علم کی اصل کسی پیغمبر سے ہے۔