احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 42 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 42

۴۲ تمام جاہل و وحشی نا تربیت یافتہ ملک و قوم میں معجزے وکرامات کے خیال ہوتے ہیں مگر جب علم کی روشنی سے ملک و قوم روشن ہو جاتی ہیں تو یہ سب باتیں مٹتی جاتی ہیں۔یہ اعتقاد مسلمانوں کی تہذیب کا بہت بڑا اور قومی مانع ہے اور نیز ٹھیٹھ مذہب اسلام کے بالکل بر خلاف ہے۔خود مذہب اسلام اس امر کا جس کو لوگ معجزه و کرامت کہتے ہیں سخت مخالف ہے۔۔۔۔۔پس جب تک مسلمانوں میں سے معجزے اور کرامت کا اعتقاد نہیں جاتا ان کا کامل طور پر مہذب ہونا محالات سے ہے " ) مقالات سرسید حصہ اول ص ۱۲) احمدیت نے ایک مخصوص نظر یہ ایمان بالاریل کے تعلق ہیں یہ پیش کیا ہے کہ سب نبی پاک ، معصوم اور مقدس ہیں ان کی طرف کوئی گناہ منسوب نہیں کیا جا سکتا۔حضرت بانی سلسل احمدیہ فرماتے ہیں ہے ہر رسولے آفتاب صدق بود اہر رسولی بود در مہر انور ترجمہ : ہر رسول سچائی کا سورج تھا۔ہر رسول نہایت روشن