احمدیت کی امتیازی شان — Page 34
۳۴ صدیقوں کا ، لوح قلم کا اور عرش اور کرسی کا اور رسات زمین اور سات آسمان کا اور آٹھ جنتوں کا دیتا ہے اور جو کوئی تمام عمر میں ایک ہی مرتبہ پڑھے ، نظر سے دیکھے پائنے تو ثواب حضرت ابراہیم خلیل اللہ اور موٹی اور نوح نبی اللہ اور عیسی روح الله اور یعقوب علیہ اسلام اور بہتر جبرائیل اور بہتر میکائیل اور بہتر عزرائیل کا دیتا ہے اور یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کو اور اس کے ماں باپ کو بخشوں گا اور یا محمدصلی اللہ علیہ ولم جس گھر میں یہ دعا ہوئے تو ہزار گھر تک برکت ہو وے اور آگ سے امن میں رہے گا اور اس کے پڑھنے والے کے واسطے جنت میں محل تیار ہوتے ہیں ایسے محل کہ اسی ہزارہ ندیاں اور ہر ندی میں اسی ہزار درخت اور ہر درخت پر اسی ہزار ڈالیاں میوہ دار کہ اُن کے گنے کا شمار اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے " ( دعائے ماثورہ المعروف گنجینه رحمت ما ) ) دھائے جمیلہ کا ثواب دعائے جید کا تواب یہ لکھا ہے۔یہ