احمدیت کی امتیازی شان — Page 27
۲۷ پھر فرماتے ہیں کہ :۔کیسی کو مجال نہیں کہ ایک نقطہ یا ایک شعشہ قرآن شریف کا منسوخ کر سکے " پھر فرمایا : اشتهارات حضرت مسیح موعود جلد ۳ مش ۵۹) " قرآن کریم وہ یقینی او قطعی کلام الہی ہے جس میں انسان کا ایک نقطہ یا ایک شعشہ تک دخل نہیں اور وہ اپنے الفاظ اور معانی کے ساتھ خدائے تعالیٰ کا ہی کلام ہے۔۔۔۔۔اس کی ایک ایک آیت اعلیٰ درجہ کا تو اتر اپنے اندر رکھتی ہے۔وہ وحی متلو ہے جس کے حرف حرف گئے ہوئے ہیں۔وہ باعث اپنے اعجاز کے بھی تبدیل اور تحریف سے محفوظ ہے کہ (ازالہ اوہام ص۵۲) نیز فرمایا :- وو قرآن مجید قائم الطلب ہے۔اس میں اب ایک شعشہ یا ایک نقطہ کی کمی بیشی کی گنجائش نہیں “ لیکچر لدخیا نہ مرا ) افسوس اسلامی لڑیچر میں صدیوں سے زور شور کے ساتھ