احمدیت کی امتیازی شان — Page 16
14 نزدیک عرش کوئی مادی چیز اور مخلوق نہیں بلکہ خدا تعالیٰ کے تنزیہ اور تقدس کے وراء الوراء مقام کا نام ہے۔چشمہ معرفت منه) اسے یہ باطل نظر یہ ایک لمحہ کے لئے بھی گوارا نہیں کہ معاذ اللہ خدا تعالیٰ جھوٹ بول سکتا ہے۔(فتاوی رشیدیہ حنث - کامل مبتوب ناشر محمد سعید اینڈ سنز قرآن محل روڈ ، کراچی) بلا شبہ اللہ قادر ہے مگر اپنے تقدس اور برحق وعدوں کے خلاف نہیں کرتا۔احمدیت صرف اللہ تعالی ہی کو حی و قیوم نعیب ان مرد سے زندہ کرنے والا اور پرندوں اور دوسری مخلوق کا خالق یقین کورتی ہے اور کسی کو ان صفات اللہ سے متصف سمجھنا توحید خالص کے سراسر منافی سمجھتی ہے۔اسی طرح جدا گانہ قومیت کا معالق ، پروردگار شن اور رب معانی وغیرہ القاب و خطابات کا بندوں کے لئے استعمال بھی اس کی نگاہ میں خلاف توحید ہے۔چیشان یکم نومبر ۶۱۹۷۶ متر ) ایک عقیدہ مسجد تعظیمی کا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ غیرانہ کواحتراماً ވ سجدہ کیا جائے۔اس تخیل کی بنیاد اسجد و الأدمر کے حکم پر رکھی گئی ہے (تاریخ الا نبیاء من از مولانا قاری احمد - ناشر محمد سعید قرآن محل کراچی ، حالانکہ عربی میں سجدہ کے معنی اطاعت کے بھی ہیں۔اور اگر