احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 67 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 67

۶۷ شخص کو بڑا کبھی نہ کہنا۔فقیر ہے اور یہ حضرت رسوا۔اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشق ہیں۔ہمیں نے کہا یہ آپ نے کیونکر جانا؟ فرمایا کہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خیال میں ہر وقت فوق نتہا ہے اُس کی آنکھوں میں سبزی آجاتی ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ سبز رنگ کے پانی کی ایک اہران میں دوڑ گئی ہے۔کہیں نے اُس وقت تو اُن سے اس کی وجہ نہیں پوچھی مگر بعد میں معلوم ہوا کہ سب فقیر او راہل طریقت اس پر تفق ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا رنگ سبز ہے اسی کا عکس آپ کے زیادہ خیال کرنے سے آنکھوں میں جم جاتا ہے ؟ (رسالہ عالمی ڈائجسٹ" اکتوبر ۱۹۶۸ء) روضہ نبوی اور حضرت بانی سلسلہ احمدیہ گنبد خضری کے ذکر پر مجھے اس وقت حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کی یہ رقت بھری روایت یاد آگئی کہ ایک دفع حضرت میر ناصر نواب صاحب ( نانا جان نے کوئی ایسی بات کہی کہ اب تو حج کے لئے سفر اور رستے وغیرہ کی سہولت پیدا ہو رہی ہے حج