احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 60 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 60

۶۰ ہے اکیلا کفر سے نہ وہ آزما احمدی کی روح ایمانی تو دیکھ (کلام محمود) عشق رسول کے منافی خیالات اور احمد تیت اس واضح حقیقت اور معیار کو ذہن نشین کر لینے کے بعد یہ سمجھنا چنداں مشکل نہیں کہ جماعت احمدیہ ہی کو یہ منفرد اور ممتاز حیثیت حاصل ہے کہ وہ ان سب روایات کو شر انگیز ہے ـ اور جعلی سمجھتی ہے جن میں ستیدا المطر من ، سرد اپہ دو عالم ، فخر دو عالم محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی شیطانی الہام کا ذکر ( جلالين مع کما لین ص۲۸۲) ہے۔یا معاذ اللہ جن میں حضرت سیدہ زینب سے تعشق اور اپنے۔نکاح میں لانے کے لئے " سبحان الله یا مقلب القلوب کی دعا وضع کی گئی ہے۔(مراح لبید جلد۲ ص۱۳۲) ایسے ہی یہ وضعی اور جعلی کلمے مثلاً : لا إله إلا الله شبلى رسول الله لا إله إلا الله آدم صفی الله