احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 46 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 46

۴۶ پاک تھی اور تمام گنا ہوں سے محفوظ بصمون ہو آپ تی عیب شماری کرتا ہے وہ خود اپنے گند کو ظاہر کرتا ہے۔یہ سب افسانے جو آپ کی نسبت مشہور ہیں بعض منافقوں کی روایات ہیں جو تاریخی طور پر ثابت نہیں ہو سکتے۔آپ کی باقی زندگی ان روایات سے بالکل بر خلاف ہے اور میں قدر اس قسم کی باتیں آپ کی نسبت یا دوسرے انبیاء کی نسبت مشہور ہیں وہ یا تو منافقوں کے جھوٹے اتہامات کی بقیہ یادگاریں ہیں یا کلام الہی کے غلط اور خلاف مراد معنے کرنے سے پیدا ہوتی ہیں " ( دعوۃ الامیر ص ۱۴-۱۴۹) حضرت سلیمان اور ملکہ بلقیس کی اصل واقعہ احمدی نقطہ نگاہ سے اصل حقائق کیا ہیں ؟ اس کی وضاحت کے لئے بطور نمونہ حضرت سلیمان اور ملکہ بلقیس کا واقعہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے الفاظ میں پیش کرتا ہوں۔آپؐ فرماتے ہیں :- قرآن شریف میں ایک ملکہ کا قصہ لکھا ہے جو آفتاب پرست تھی اور اس کا نام بلقیس تھا اور اپنے ٹکٹ کی