احمدیت کی امتیازی شان — Page 44
۴۴ عصمت انبیائو کے خلاف الخراش افسانے اس نظریہ عصمت کی ضرورت و اہمیت کا اندازہ ان توہین آمیز اور دلخراش قصتوں اور افسانوں سے لگ سکتا ہے جو ظہورِ احمدیت سے پیشتر اسلامی کتب میں شامل کر دیئے گئے تھے اور جن کی زد سے نبیوں کے مقدس اور مبارک گروہ کا کوئی فرد بھی محفوظ نہیں رہا تھا۔(تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو تفسیر جلالین مصری۔جامع البیان جلد ، اصل - جلد ۲۲ ۲۳ منٹ - ۷۱ - تفسیر مراح لبید ص جلد ۱ ص ۶۶۳، جلد ۲ ص ۸-۲۲ ، جلد ۵ ص ۴۳-۲۲ تفسیر جلالین مع کی الین ما تفسیر فتح البیان جلده مثا - جامع البیان جلد ، اما تفسیر خازن جلد ) V-A-2 حمدی کے ذریعہ عصمت انبیاء کا قیام مرام حق یہ ہے کہ احمدیت ہی بیسویں صدی کی وہ عالمگیر اسلامی اور اصلاحی تحریک ہے جس نے ان سب بیہودہ افسانوں اور کہانیوں کو بے بنیاد اور خلاف واقعہ ثابت کیا اور ایک لاکھ چو میں ہزار تانیوں کی عربات و حرمت پھر سے دنیا میں قائم کر دی بعض بے صلح موعود