احمدیت کی امتیازی شان — Page 43
۴۳ آفتاب تھا۔ہر رسوئے بود نکلنے دیں پناہ ہر رسولے بود باغ مثمرے ترجمیا۔ہر رسول دین کو پناہ دینے والا سایہ تھا اور ہر رسول ایک پھلدار باغ تھا۔ه گر بدنیا تا در این قبیل پاک کار دیں ماندے سرا سرا بترسے ترجمہ :۔اگر یہ پاک جماعت دنیا میں نہ آتی تو دین کا کام بالکل انتر رہ جاتا۔اقبت ہرگز نبوده در جہاں کاند به آن نامد بوقتے مندرے ترجمہ :۔ایسی کوئی دقت دنیا میں نہیں ہوئی جس میں کسی وقت ڈرانے والا نہ آیا ہو۔هر که را علمی از توحید حق است ہست اصل علمش از پیغمبر سے ترجمہ : جس کسی کو توحید حق کا کچھ علم ہے اس کے علم کی اصل کسی پیغمبر سے ہے۔