احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 36 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 36

۳۶ ثواب کتنا ہے ؟“ جبرائیل نے کہا کہ جو اس کو پڑھے یا اپنے پاس رکھے اگر چہ اس کے گناہ مانند گفت دریا یا مثل ریت جنگل یا موافق درختوں کے پتوں کے ہوں حق تعالی بخش دے گا۔۔۔۔اگر ساری عمر میں ایک دفعہ پڑھے یا اپنے پاس رکھے قیامت کے دن آسانی سے پل صراط سے گزر کر جنت میں داخل ہو گا۔" درود مقدس کا ثواب دعائے جمیلہ مست ) پھر درود مقدس کی بابت لکھا ہے کہ جو کوئی اس کو اپنی تمام عمر میں ایک بار پڑھے گا تو اُس کو اُس شخص کا ثواب ہو گا جس نے دس لاکھ دنیار راہ خدا میں دیئے ہوں اور دس لاکھ اونٹ قربانی کئے ہوں اور دس لاکھ مرتبہ زیارت کعبتہ اللہ شریف کی ہو اور دس لاکھ مرتبہ شب قدر پائی ہو۔دس لاکھ مرتبہ مدینہ منورہ کی مسجد بنائی ہو۔نیز لکھا ہے :- و شخص اس درود مقدس کو پڑھے تو تیس پارہ کلام اللہ کامل شریف کا ثواب پاتے درود مقدس می