احمدیت کی امتیازی شان — Page 35
۳۵ جو کوئی فجر کی نماز کے بعد اس دعا کو پڑھے تین سو حج کا ثواب پائے برابر حضرت آدم علیہ السلام کئے اور جو کوئی نماز ظہر کے بعد اس کو پڑھے پانچ سوچ کا ثواب پائے برا بر حضرت ابراہیم علیہ السلام کئے اور جو کوئی عصر کی نماز کے بعد اس کو پڑھے سو حج کا ثواب پاوے برا بر حضرت یونس علیہ السلام کے اور جو کوئی عشاء کی نماز کے بعد اس کو پڑھے ہزار حج کا ثواب پاوے برابر حضرت موسی علیہ السلام کے، اور جو کوئی اس کو تہجد کی نماز کے بعد پڑھے لکھ حج کا ثواب پائے برا بر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے۔اگر کوئی شک کرے نفع نہ پائے۔روایت ہے کہ ایک دن حضرت رسالت باب صلی اللہ علیہ وسلم مسجد مدینہ منورہ میں بیٹھے تھے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام آئے اور کہا یا رسول اللہ ! حق تعالیٰ سلام فرماتا ہے اور یہ دعائے جمیلہ آپ کی اُمت کے لئے بھیجی ہے حضور نے دریافت فرمایا کہ اس کا