احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 13 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 13

۱۳ صل وسلم وبارك عليه واله بِعَدَدِهم؟ وغمه وحزنه لهذهِ الأُمَّةِ واَنْزِلْ عَلَيْهِ الْوَار رَحمَتِكَ إِلَى الْأَبَدِ " (بركات الدعا من ) اس سلسلہ میں حضرت بانی جماعت احمدیہ نے پوری غیرمسلم دنیا کو یہ چیلینج بھی دیا :۔w میں سچ سچ کہتا ہوں کہ اسلام ایسے بدیہی طور پر سچا ہے کہ اگر تمام کفار روئے زمین، دعا کرنے کے لئے ایک طرف کھڑے ہوں اور ایک طرف میں اکیلا اپنے خدا کی جناب میں کسی امر کے لئے رجوع کروں تو خدا میری ہی تائید کرے گا۔۔۔۔اس لئے کہ میں اس کے رسول پر دلی صدق سے ایمان لایا ہوں “ ) چشمہ معرفت ص ۳۲ - ۳۲۵) قبولیت دعا سے متعلق آپ کی تحریرات اتنی زور دار اور اثر انگیز ہیں کہ بر صغیر پاک و ہند کے نامور ادیب مصور فلم علامہ راشد الخیری نے اپنے ایک رسالہ کے دین انچے میں ان کا خاص طور پر تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ :