احمدیت کی امتیازی شان — Page 8
جس نے قرآن کو بھیجا۔سو ہم یقین لائے کہ وہی سچا خدا اور تمام جہانوں کا مالک ہے۔ہمارا دل اس یقین سے ایسا پُر ہے جیسا کہ سمندر کی زمین پانی سے۔سو ہم بصیرت کی راہ سے اس دین اور اس روشنی کی طرف ہر ایک کو بلاتے ہیں۔(کتاب البریہ مثلا ) پھر فرمایا :- " ۶۵ مجھے بھیجا گیا ہے تا میں ثابت کروں کہ ایک اسلام ہی ہے جو زندہ مذہب ہے۔۔۔۔۔آؤ ا ا میں تمہیں بتلاؤں کہ زندہ خدا کہانی ہے اور کس قوم کے ساتھ ہے ؟ وہ اسلام کے ساتھ ہے۔اسلام اس وقت موسی کا طور ہے جہاں خدا بول رہا ہے۔وہ خدا جو نبیوں کے ساتھ کلام کرتا تھا اور پھر چپ ہو گیا آج وہ ایک مسلمان کے دل میں کلام کر رہا ہے۔" (ضمیمہ انجام آتھم صل ) ے کوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دکھلاوے یہ ثمر باغ محمد سے ہی کھایا ہم نے زندہ خدا کے اسلامی تصور کے خلاف نظریے زندہ خدا کے اس شاندار اسلامی تصور کے مقابل یہ نظریہ اختراع