احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 235 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 235

ندی تعلیمی پاکٹ بک 235 حصہ دوم پس اجتہادی غلطی اگر نبی سے سرزد ہو تو یہ نبوت میں حارج نہیں۔اور اس پر اعتراض کرنا دیانتداری نہیں۔تقدیر مبرم کی اقسام وہ تقدیر مبرم جس کے دُعا وصدقہ سے ٹل جانے کا ذکر احادیث نبویہ کی رُو سے قبل ازیں پیش کیا جا چکا ہے ایسی تقدیر مبرم ہوتی ہے جو دراصل خدا کے نزدیک تو مبرم نہیں ہوتی بلکہ معلق ہی ہوتی ہے۔لیکن ملہم پر اسکا معلق ہونا ظاہر نہیں کیا جاتا اور وہ اجتہاد اس کے قطعی مبرم ہونے کا حکم ہی لگا دیتا ہے اور پھر خبر کے پورا نہ ہونے پر پتہ لگ جاتا ہے کہ یہ دراصل معلق تھی۔چنانچہ حضرت مجد دالف ثانی علیہ الرحمہ مکتوبات جلد اول مکتوب نمبر 217 میں لکھتے ہیں : باید دانست اگر پرسند که سبب چیست که در بعضی از کشوف کونی که از اولیاء اللہ صادر می گردد غلط واقع مےشود وخلاف بظہو ر مے آید۔مثلاً خبر کردند که فلان بعد از یکماه خواهد مرد یا از سفر بوطن مراجعت خواهد نمود اتفاقاً بعد از یکماه از میں دو چیز بیچ کدام بوقوع نیامد - در جواب گوئم کہ حصول آں مکشوف و مخبر عنه مشروط بشرائط بوده است که صاحب کشف در آن وقت به تفصیل اطلاع نیافته وحکم کرده بحصول آں شئی مطلقاً یا آنکه گوئم حکمی از احکام لوح محفوظ بر عارفے ظاہر شدہ کہ آں حکم فی نفسه قابل محوداثبات است و از قبیل قضائے معلق اما آن عارف را از تعلیق و قابلیت محووے خبر نے دریں صورت 66 اگر بمقتضائے علم خود حکم کند نا چار احتمال تختلف خواهد داشت۔“ کہ جاننا چاہئیے اگر یہ سوال کریں کہ اس بات کا کیا سبب ہے کہ بعض آئندہ ہونے والے واقعات کی خبر دینے سے متعلق بعض کشوف جو خدا