احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 22 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 22

تعلیمی پاکٹ بک 22 22 حصہ اوّل کے لئے بھی استعمال ہوا ہے وہاں ان کے گزر جانے سے ان کا وفات پا جانا اور اس دنیا میں دوبارہ اصالتاً نہ آنا ہی مراد ہے۔آیات قرآنی میں خلا کا استعمال: : 5 1 تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ - 2 قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهَا أُمَمٌ - (البقرة: 135) (الرعد: 31) في أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ - (الاحقاف : 19) :4 سُنَّةَ اللهِ فِي الَّذِيْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ - (الاحزاب: 39) وَعَدَ اللَّهُ الَّذِيْنَ أَمَنُوْا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِّنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ آمنا - الآية (النور: 56) ترجمہ : اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا ہے ان لوگوں سے جو تم میں سے ایمان لے آئے اور نیک عمل کئے کہ وہ ان کو زمین میں خلافت عطا کرے گا۔جیسے ان سے پہلوں کو عطا کی اور وہ ان کے لئے ان کے اس دین کو جو اللہ نے ان کیلئے پسند کیا ہے تمکنت دے گا۔اور وہ ضرور ان کے خوف کی حالت کو امن کی حالت سے بدل دے گا۔استدلال: اس آیت سے ظاہر ہے کہ اس امت میں آنحضرت ﷺ کے خلیفہ ہونے کا شرف ان لوگوں کو ملے گا جو پہلے اُمت میں سے ایمان لا کر اعمالِ صالحہ بجا لائیں۔پھر ایسے خلیفہ کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ اسلام سے پہلے گزرے ہوئے