احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 506 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 506

احمدی تعلیمی پاکٹ بک 506 مجد دصاحب سرہندی کا حوالہ متعلق نبوت اعتراض نمبر 24 حصہ دوم مرزا صاحب نے ” حقیقۃ الوحی صفحہ 390 پر مجد دصاحب سرہندی کے حوالہ سے یہ مضمون لکھا ہے جس سے کثرت مکالمہ مخاطبہ ہو۔اُس کو نبی کہتے یں ایک ایسی کوئی عبارت موجود ہیں۔ہیں۔اُن کی ایسی کوئی عبارت موجود نہیں۔مکتوبات جلد اول دفتر اول حصہ پنجم مکتوب نمبر 310 میں وہ عبارت موجود ہے جس کا مضمون حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریر کے مطابق ہے اس کا ترجمہ یہ ہے:۔متشابه ( یعنی متشابهت قرآنی ) خدا تعالیٰ کے نزدیک تاویل پر محمول ہیں اور ظاہر سے پھر گئے ہیں۔اور علمائے راسخین کو خدا تعالیٰ اس تاویل کے علم سے ایک حصہ وافر عطا فرماتا ہے۔چنانچہ علم غیب جو خدا تعالیٰ سے مخصوص ہے اس پر خالص رسولوں کو اطلاع بخشتا ہے۔اس تاویل کو ایسی تاویل خیال نہ کرنا۔جس رنگ میں ید ( ہاتھ ) کی تاویل قدرت۔اور وجہ (چہرہ) کی تاویل ذات ہے۔حَاشَاوَ كَلَّا یہ تاویل اسرار میں سے ہے۔جس کا علم 66 اخص خواص کو ہی عطا فرماتا ہے۔اس جگہ فارسی الفاظ یہ ہیں :۔می بخشد۔چنانچه بر علم غیب که مخصوص با دست سبحانه تعالی خلص رسل را اطلاع