احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page v of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page v

بسم اللہ الرحمن الرحیم عرض حال جماعت احمدیہ کی علمی تربیت کے لئے احمد یہ تعلیمی پاکٹ بک حصہ اول شائع شدہ 1969 ء اور حصہ دوم شائع شدہ 1970ء کو اکٹھا ایک جلد میں شائع کیا جا رہا ہے۔اس کو مرتب کرنے میں سید عبدالحی صاحب فاضل ایم اے اور مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری فاضل نے میرے ساتھ کام کیا تھا۔اب اس کی فاضل نے دیکھی ہیں۔غلطیوں کی دوسری بیڑتال کاپیاں نے میرے ساتھ مل کر کی ہے۔اس کے دوسرے حصہ میں کچھ سوالات کے جوابات کا اضافہ بھی کیا گیا ہے اور بعض جگہ ضروری تبدیلی بھی کی گئی ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائے اور یہ جماعت کی تربیت کے لئے مفید ثابت ہو۔اللھم آمین۔