احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 405 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 405

احمد یہ تعلیمی پاکٹ بک 405 حصہ دوم 9 - انجیل کے مطالعہ سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ مسیح نے یہود کے علماء کے حق درشت الفاظ اور نہایت سخت کلمات کا استعمال کیا ہے“۔(متی 23) بے ایمانوں کو مسیح نے کتا کہا۔دیکھو کنعانی عورت کا قصہ۔(متی 15/16) 10 مسیح نے اپنے عہدے کا مقصد بھی پورا نہ کیا۔(ایضاً صفحہ 10) -11 مولوی ابوالمحمود صاحب سوہدروی نے اپنی کتاب ”اسلام اور عیسائیت“ کے صفحہ 122 پر لکھا ہے:۔" حضرت مسیح علیہ السلام کی تین نانیاں، دادیاں کسی ، زانی اور بدکار تھیں، اور چارنا نے دادے بھی بد تھے۔پھر لکھتے ہیں:۔زانی اور زانیہ کے اتنے طویل سلسلہ میں آنے والے شخص کا اپنا کیرکٹر یا اپنی پوزیشن کیا ہے گی۔۔۔۔۔الخ ( اسلام اور عیسائیت صفحہ 122 باب نهم فصل اول) مولوی ابوالاعلی صاحب مودودی بھی عیسائیوں کے یسوع مسیح کی بابت لکھتے ہیں:۔حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ ( یعنی عیسائی ) اُس تاریخی مسیح کے قائل ہی نہیں ہیں جو عالم واقعہ میں ظاہر ہوا تھا۔بلکہ انہوں نے خود اپنے وہم وگمان سے ایک خیالی مسیح تصنیف کر کے اس خدا بنا لیا ہے۔(تفهيم القرآن جلد 1 صفحه 491) بانی مدرسه دیو بند مولانامحمد قاسم صاحب نانوتوی لکھتے ہیں :۔نصاری جود عولی محبت حضرت عیسی علیہ السلام کرتے ہیں تو حقیقت