احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 326
326 حصہ دوم زندگی اور دوسرے ا<mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark>اء علیہ السلام کی آسمانی زندگی میں کوئی فرق نہیں بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی آسمانی زندگی کو دوسرے ا<mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark>اء کی آسمانی زندگی سے قوی تر جاتے ہیں اور آیت فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِّنْ لِقَابِہ کے مطابق حضرت موسی علیہ السلام کو آسمان میں اسی طرح زندہ مانتے ہیں جس طرح دیگر ا<mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark>اءکو۔ان سب حوالہ جات سے ظاہر ہے کہ یہ سراسر معترض کا مغالطہ ہے کہ وہ یہ ظاہر کرنا چاہتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نزدیک حضرت موسی علیہ السلام اپنے خاکی وجود کے ساتھ آسمان میں زندہ موجود ہیں۔