احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 250
ندی علیمی پاکٹ بک 250 حصہ دوم عکس خط مرز اسلطان محمد صاحب آف پیٹی : اشارہ جھادیے 22/3/15 اسلام علیکم۔نوازش نامہ اس کا پونچا یا داوری کا یرا درو شعر السلام نمونے میں جناب مرزا جی حجاب مرحم کو نیک - بزرگ اسلام کا خرمگذار سران غیر خدا یار پہلے بہی اور اب بھی خیال کرنا ہونا بھی زون کے فرموں سے کرے تقسیم ہے تخا لفت نہیں تھے بلکہ افسوس کرتا ہوں پیکر خود ایک سورات درجہ کر او نے زندگے میں اور شرف حاصل نہ کر کے نیاز دو عطا محمد از انها به رساله ۹۶ اس خط سے ظاہر ہے کہ مرزا سلطان محمد صاحب بانی سلسلہ احمدیہ کو خادم اسلام سمجھتے رہے ہیں۔1888ء میں پیشگوئی کئے جانے کے وقت حضرت اقدس کو صرف اسلام کا خدمت گزار ہونے کا دعوی تھا۔مسیح موعود کا دعوی آر نے 1890ء کے آخر میں کیا ہے۔پس اس وقت سلطان محمد صاحب کے عذاب سے بچنے کے لئے اتنی تصدیق کافی تھی جس کا ذکر اس خط میں موجود ہے۔