احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 5
تعلیمی پاکٹ بک 5 حصہ اول جب ناممکن قرار پایا تو ان کو زندہ رکھنے کا کیا فائدہ! لہذا اس جگہ تَوَفَّيْتَنِی کے صحیح اور معروف معنی ( تو نے مجھے وفات دے دی ) ہی ضروری ہیں۔حضرت عیسی علیہ السلام کا قیامت کے دن قوم سے تَوَفِّی کے <mark>بعد</mark> سے قیامت کے دن تک مشاہداتی لا علمی کے متعلق یہ بیان چونکہ درست ہے کیونکہ وہ خدا کے <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> ہیں۔لہذا ان کی وفات کی وجہ سے قوم میں دوبارہ نہ آنے اور قوم کو ان کی وفات کے <mark>بعد</mark> خدا کی نگرانی میں چھوڑ جانے کا اعتراف سچائی پر مبنی ہے۔خدا کا <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> کبھی یہ جھوٹ نہیں بول سکتا کہ وہ قوم میں دوبارہ اصلاح کے لئے آیا ہو مگر خدا کو یہ کہے کہ قوم سے علیحدگی کے <mark>بعد</mark> مجھے ان کی نگرانی کا موقع نہیں ملا۔بلکہ وہ خدا کی نگرانی میں ہی رہے۔3 حضرت رسول کریم صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کا فیصلہ حضرت امام بخاری کتاب التفسیر میں زیر آیت ھذا یہ حدیث لائے ہیں:۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا۔۔۔۔۔۔إِنَّهُ يُجَاءُ بِرِجَالٍ مِنْ أُمَّتِي فَيُؤْخَذُبِهِمُ ذَاتَ الشِّمَالِ فَأَقُولُ يَا رَبِّ! أَصَيْحَابِي فَيُقَالُ إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ فَأَقُولُ كَمَا قَالَ الْعَبْدُ الصَّالِحُ : وَ كُنتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَّا دُمْتُ فِيهِمْ ۚ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِى كُنتَ أَنْتَ الرَّقِيْبَ عَلَيْهِمْ - فَيُقَالُ إِنَّ هَؤُلَاءِ لَمْ يَزَالُوا مُرْتَدِيْنَ عَلَى أَعْقَابِهِمْ مُنْذُ فَارَقْتَهُمْ۔(بخاری کتاب التفسير۔باب وكنت عليهم شهيداً۔۔۔۔۔۔۔صلى الله ترجمہ : حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ آنحضرت علیہ نے فرمایا۔کہ (قیامت کے دن ) میری اُمت کے کچھ لوگ لائے جائیں گے اور انہیں بائیں طرف (جہنم کی طرف) لے جایا جائے گا۔پس میں کہوں گا۔اے <mark>میرے</mark> رب ! یہ تو <mark>میرے</mark> ساتھی ہیں تو کہا جائے گا تو نہیں جانتا کہ یہ تیرے