احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 134
تعلیمی پاکٹ بک 134 حصہ اوّل اس ماتحت نبوت کو شیخ اکبر علیہ الرحمۃ مخلوق میں قیامت تک کیلئے جاری قرار دیتے ہوئے لکھتے ہیں: فَالنُّبُوَّةُ سَارِيَةٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ فِي الْخَلْقِ وَإِنْ كَانَ التَّشْرِيعُ قَدِ انْقَطَعَ فَالتَّشْرِيعُ جُزْءٌ مِّنْ أَجْزَاءِ النُّبُوَّةِ۔فتوحات مکیه جلد 2 صفحه 73) ترجمہ: نبوت مخلوق میں قیامت تک جاری ہے اگر چہ شریعت کالا نا منقطع ہو گیا۔پس شریعت کا لانا نبوت کے اجزاء میں سے ایک جزء ہے۔امام شعرانی لکھتے ہیں:۔اِعْلَمُ۔أَنَّ مُطْلَقَ النُّبُوَّةِ لَمْ يَرْتَفِعُ وَإِنَّمَا ارْتَفَعَ نُبُوَّةُ التشريع۔(اليواقيت والجواهر جلد 2 صفحه 24 مطبوعه مطبع منشی نول کشور اگره) ترجمه یا د رکھو کہ مطلق نبوت نہیں اُٹھی ، صرف شریعت والی نبوت اُٹھ : گئی ہے۔پھر وہ لکھتے ہیں:۔فَلا تَخُـلُـوَ الْاَرْضُ مِنْ رَّسُولٍ حَيِّ بِحِسْمِهِ إِذْ هُوَ قُطْبُ الْعَالَمِ الْإِنْسَانِي وَلَوْ كَانُوافِى الْعَدَدِ اَلْفَ رَسُولٍ فَإِنَّ الْمَقْصُودَ مِنْ هَؤُلَاءِ هُوَ الْوَاحِدُ۔الیواقیت والجواھرا مبحث نمبر 45 جلد 2 صفحہ 80، 81 مطبوعہ مطبع منشی نول کشور آگرہ) ترجمه : زمین کبھی مجسم زندہ رسول سے خالی نہ رہے گی خواہ ایسے رسول شمار میں ہزار ہوں۔کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عالم انسانی کے قطب ہیں اور ان رسولوں سے مقصود خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہی واحد شخصیت