اہلِ بیتِ رسول ﷺ — Page 255
اولاد النبی فصائل:۔255 حضرت زینب ย حضرت زینب بنت محمد آنحضرت لم نے حضرت زینب کے متعلق فرمایا " یہ میری بیٹیوں میں سے سب سے افضل ہے۔کیونکہ اس کو میری وجہ سے تکلیفیں پہنچی ہیں۔" آپ کی وفات بھی راہ مولی میں تکالیف کی وجہ سے ہوئی ، اور رسول اللہ صلی یا تم نے انہیں شہیدہ کا لقب عطا فرمایا۔حضور طی تم نے فرمایا میں نے زینب کی کمزوری کو یاد کر کے اللہ سے دعا کی کہ اے اللہ ! اس کی قبر کی تنگی اور غم کو پا کا کر دے۔" آپ کی تدفین کے وقت آنحضور طی یا تم نے حضرت زینب کو مخاطب کر کے فرمایا "ہمارے آگے بھیجے ہوئے بہترین انسان عثمان بن مظعون کے ساتھ جنت میں جاکر اکٹھے ہو جاؤ۔" پیدائش۔قبول اسلام اور شادی حضرت زینب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب صاحبزادیوں میں بڑی تھیں جو بعثت نبوی سے دس سال قبل مکہ میں پیدا ہوئیں۔جبکہ حضور می یتیم کی عمر 30 سال تھی۔رض 2 جب حضور میں تم کو نبوت عطا ہوئی تو حضرت زینب نے اپنی والدہ حضرت خدیجہ اور بہنوں کے ساتھ ہی رسول اللہ علم کی تصدیق اور قبول اسلام کی سعادت پائی۔حضرت خدیجہ کی تجویز پر صاحبزادی حضرت زینب کی شادی تقریباً 10 سال کی عمر میں ہی اپنے خالہ زاد بھائی ابوالعاص بن ربیع کے ساتھ ہوئی جو حضرت خدیجہ کی حقیقی بہن ہالہ کے بیٹے تھے۔آنحضور طی کریم نے دعویٰ نبوت فرما یا تو قریش کی مخالفت اور ان کے ڈرانے دھمکانے پر حضور طلی کی اسکیم کی دو صاحبزادیوں حضرت ام کلثوم اور حضرت رقیہ کو تو انکے خاوندوں نے نکاح کے بعد رخصتی سے قبل ہی