اہلِ بیتِ رسول ﷺ — Page xvi
النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ (الاحزاب : 7) نبی مومنوں پر اُن کی اپنی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتا ہے اور اس کی بیویاں ان کی مائیں ہیں۔ازواج النبی ازواج النبی میم کی سیرت و سوانح کا ایمان افروز تذکره