عدل، احسان اور ایتآءِ ذی القربٰی — Page 278
278 قرآنی تعلیم کے مطابق یتامی کو اپنے گھروں میں اپنے بچوں کی طرح رکھو۔253۔الماعون 2:107-3 میں ہے کہ یتیم کو دھتکارنا بالآخر کفر پر منتج ہوتا ہے۔254 ایک حدیث جس میں یتیم کی دیکھ بھال کرنے والے کیلئے عظیم اجر ہے۔254 یتیم سے اولاد جیسا سلوک کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔253-254 عدل، احسان اور ایتاء ذی القربی یہود یہود کا بعض آیات کو چھپانا۔194