عدل، احسان اور ایتآءِ ذی القربٰی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 103 of 291

عدل، احسان اور ایتآءِ ذی القربٰی — Page 103

جیسا کہ حصہ اول میں، جو پہلی تقریر پر مشتمل تھا بیان کیا جا چکا ہے کہ عدل، احسان اور ایتاء ذی القربی کے اصول نہ صرف تخلیق کائنات پر بلکہ زمین میں زندگی کی تخلیق پر بھی یکساں اطلاق پاتے ہیں۔ارتقا کا سارا سفر انہی اصولوں کے تابع ہے جن سے انسان سمیت کوئی بھی مستقلی نہیں ہے۔