ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 374
المسيح 374 طَلَعْتُ الْيَوْمَ مِنْ رَّبِّ رَّحِيم وَجَلَّتْ شَمْسُ بَعْنِي فِي الْكَمَالِ میں نے آج رب رحیم کی جانب سے طلوع کیا ہے اور میری بعثت کا آفتاب کامل ہو کر روشن ہوا ہے اور آخر پر وصال باری تعالیٰ کے حصول کے بعد کی دعا تو آپ زر سے لکھنے والا کلام ہے۔بہت دلفریب اور محبت سے لبریز۔باری تعالیٰ کی جناب میں عرض کرتے ہیں۔امِتُنِي فِي الْمَحَبَّةِ وَالْوَدَادِ وَكُنْ فِي هَذِهِ لِى وَ الْمَعَادِ مجھے اپنی محبت میں ہی وفات دے اور اس دنیا اور آخرت میں تو میرا ہوجا وَلَمْ يَبْقَ الْهُمُومُ لَنَا فَإِنَّا تَوَكَّلُنَا عَلَى رَبِّ الْعِبَادِ اور ہمیں کوئی غم نہیں کیونکہ ہم نے ربّ العباد پر توکل کیا ہے۔رہے۔( تذكرة صفحه 779 مطبوعہ 2004ء)