آداب حیات

by Other Authors

Page 87 of 287

آداب حیات — Page 87

A6 ذیل میں قرآن مجید ، سنت نبوی اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں روز جمعہ اور نماز جمعہ کے آداب بیان کئے جاتے ہیں۔ا جمعہ کے دن ہر بالغ کے لئے غسل کرنا ضروری ہے استحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے ، غُسل الجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلّ مُحْتَ اسلم كتاب الجمعة باب وجوب غسل المجمعة ) کہ جمعہ کے دن نہانا ہر بالغ مسلمان کے لئے واجب ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی جمعہ کے دن ضر در غسل فرماتے تھے۔آپ کے صحابی حضرت فاکہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن عرفہ کے دن یعنی نویں ذو الحجہ کو عید الاضحی اور عید الفطر کے دن ضرور نہاتے تھے۔(مسند احمد بن حنبل جلد چهارم مت، مطبع میلمینیه مصر) حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی جمعہ کی نماز کو جائے تو مسل کر لیا کرے۔(مسلم کتاب الجمعة ) آنحضرت فرماتے تھے کہ جمعہ کے دن غسل کرو اور اپنے سروں کو دھوڑ۔چاہے تم ) تجرید بخاری حصہ اول ص۱۹۹) جنبی نہ ہو۔اسی طرح آپ فرماتے تھے جمعہ کے دن مثل غسل جنایت خوب اچھی طرح مثل کرنا چاہیئے۔۲۔جمعہ کے دن مسواک کرنی چاہیئے۔حضرت ابوسعید خدری بیان فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ ہر بالغ پر جمعہ کے دن اگر میسر ہو سکے تو نہانا مسواک کرنا خوشبو