آداب حیات

by Other Authors

Page 85 of 287

آداب حیات — Page 85

۸۵ فاتحہ امام کے ساتھ ساتھ منہ ہیں پڑھتے جائیں۔(المستدرك للحاكم كتاب الصلوة باب اذا قرأ الامام فلا تقرأ والا بام القرآن فانه لا صلوة لمن لم يقراء بها ) اگر امام کوئی آیت بھول جائے تو مقتدی دہ آیت اونچی آواز سے پڑھ دیں۔لیکن امام گر کوئی اور بات بھول جائے تو مقتدی سیمان اللہ دینی آواز سے کہہ دیں۔اور اگر مقتدی عورتیں ہوں تو وہ سبحان الله یو لنے کی بجائے تالی بجائیں۔(بخاری وسلم) ۳۲۔عورت عورتوں کی امامت کرواسکتی ہے لیکن پہلی صف کے درمیان کھڑی ہو کر۔۳۳ - نماز میں اگر سجدہ تلاوت آجائے تو سجدہ تلاوت کیا جائے۔کیونکہ یہ واجب ہے۔د بخاری کتاب التهجد باب التصفيق للنساء) ۲۴۔جب ایک مقتدی ہو تو امام کی دائیں طرف مل کر کھڑا ہو۔اگر دوسرا مقتدی آجائے تو دونوں امام کے پیچھے ہو جائیں۔اگر اکیلی عورت مقندی ہو تو وہ امام کے پیچھے کھڑی ہو۔ہاں اگر اکیلی عورت امام کی محرم ہو تو اس کی دائیں طرف کھڑی ہو سکتی ہے ر ترمذی ابواب الصلوۃ باب ماجاء فی الرحیل تصیلی معہ رجال و نساء ) -۳۵ اگر کسی نے اکیلئے نماز پڑھ لی ہو اور بعد میں اُسے نماز با جماعت مل جائے تو وہ جماعت کے ساتھ ضرور پڑھ لے ( ترمذی ابواب الصلوۃ باب ما جاء في الرجل يصلي وحده ثم يبدك الجماعة ) اللہ تعالیٰ نہیں احسن رنگ میں نماز کے آداب بجانا نے کی توفیق دے اور پوری محویت ادر حضور قلب سے ہم اپنی نمازیں ادا کریں تاروح القدس کا ہم پر نزول ہو اور ہم دیدار الہی کرسکیں۔آمین۔: