آداب حیات

by Other Authors

Page 33 of 287

آداب حیات — Page 33

جمنیں نازل ہوتی رہیں۔٣٣ قرآن مجید میں ارشاد باری تعالی ہے 1 قلِ الْحَمدُ لِله وَسَلَّمُ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَى العمل : (۶۰) (4۔تو کہ کہ ہر تعریف کا اللہ تعالیٰ ہی مستحق ہے اور اس کے وہ بندے جن کو ہر کا الہ تعالیٰ کو اُس نے چُن لیا ہے اُن پر ہمیشہ سلامتی نازل ہوتی ہے۔نوٹ ، انبیاء کرام میں مدارج کا فرق ہے۔اور حضرت موصل صلی الہ عیہ ستم نے عراج کی رات حضرت آدم کو پہلے آسمان پیر اور دوگر آسمان پر حضرت عیسی اور حضرت سیجی علیھا السلام کو اور تیسرے آسمان پر حضرت یوسف علیہ السلام کو جو تھے آسمان پر حضرت ادریس علیہ السلام کو پانچویں آسمان پر حضرت ہارون علیہ اسلام کو چھٹے آسمان پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اور ساتویں آسمان پر حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھا تھا۔اور آپ سدرۃ المنتھی پر پہنچ گئے تھے ہیں حضرت محمدمصطفے صلی اللہ علیہ وسلم افضل الرسل اور خاتم النبیین ہیں۔دبخاری کتاب بنیان نلعبته باب المعراج ) آپ کا نام گرامی لینے سننے اور تحریر میں لانے پر صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ بجالانے چاہئیں۔ارشادِ باری تعالی ہے۔ياَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلَّمُوا تَسْلِيماً (الاحزاب ۵۷۰) اے مومنو! تم بھی اس نبی پر درود بھیجتے رہو اور (خوب جوش و خروش سے) اس کے لئے اسلامتی کی دعائیں مانگتے رہا کرو۔خود بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اُمت کو یہ نصیحت کی ہے۔حدیث میں آتا ہے۔حضرت ابو ہر یہ کہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔میری قبر