آداب حیات — Page 278
۲۷۸ جو ان پر موجود ہیں۔اے شیاطین اور اُن تمام نفوس کے پر ور دگار جن کو وہ گراہ کرتے ہیں۔اے ہوا اور اُن تمام چیزوں کے پروردگار جن کو وہ اڑاتی ہیں۔میکس مجھ سے اس گاؤں اور اس گاؤں کے رہنے والوں کی بھلائی کی درخواست کرتا ہوں۔اور اس گاؤں اور اِس گاؤں کے رہنے والوں کی برائی سے پناہ مانگتا ہوں۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ پہنچتے تو پہلے مسجد میں جاکر دو رکعت نماز ادا فرماتے۔د بخاری کتاب المغازی باب حدیث کعب بن مالک ) اگر ہو سکے تو گھر میں سفر سے اپنی واپسی کی اطلاع بھجوائی جائے۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ سفر سے جب واپس آتے تو گھر میں اپنے آنے کی اطلاع دیتے اسی طرح آپ نے صحابہ کراہیم کو حکم دیا تھا کہ وہ سفر سے آنے کے ساتھ ہی گھر کے اندر نہ چلے جائیں تاکہ عورتیں اطمینان کے ساتھ سامان درست کرلیں۔رابو داؤد کتاب الجہار باب في الطروق) حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی تم میں سے بہت دنوں تک گھر سے جدا رہے تو رات کو اپنے گھر والوں کے پاس نہ آئے۔- A اسلم كتاب الاماراة باب كراهة الطروق وصوالا حول ليبلا لمن درد من السفر) حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ حضور گھر میں پہلے یا پچھلے پہر آیا کرتے تھے۔مسلم کتاب الاماراة باب کراهته الطروق وهو الا خول لیبل المن درد من السفر -9 رات کے وقت اگر کسی جگہ پر پڑاؤ کرنا پڑے تو راستہ کے کنارے پر بہ ظہر ا جائے بلکہ راستہ سے ہٹ کر فروکش ہوا جائے۔و حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے۔"