آداب حیات — Page 26
بخشش مانگتا ہوں۔سورۃ الاعلیٰ کے شروع میں سبح اسمر بك الاعلىہ کے جواب میں سُبح ربی الاعلیٰ پاک ہے میرا رب جو بلندشان والا ہے۔( جو اسر الاحسان تغییر سورة الاعلى ) سورۃ الغاشیہ کے آخرمی اِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُمُہ کے جواب میں اللهُمَّ حَاسِبُنِي حِسَابًا تَسِيرًا (تفسیر کبیر جلد ۸ مش ۴ نیا ایڈیشن) ترجمہ ار اے اللہ ! میرا حساب آسان لیجیو۔سورۃ التین کے آخر میں الیس الله با حكم الحَالِمِينَ ہ کے جواب مير بلى وأنا عَلَى ذلِكَ مِنَ الشَّاهِدِينَ جواهر الاحسان تفسير سورة التين ترجمہ : ہاں اور میں اس بات پر گواہوں میں سے ہوں۔اور سورة النصر کے آخر میں فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِره كے جواب میں سُبحنَكَ اللهُمَّ ربنا وبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا (بخاری کتاب التفسير تفسير سورة العصر ۱ - تلاوت کرتے وقت جہاں عذاب کا ذکر ہو رہاں یہ دُعا کرنی چاہیئے۔اللهم لا تعد بنا اے اللہ ہم کو عذاب میں مبتلا نہ گرا در جہاں جنت کا ذکر ہو تو دعا کریں۔اللهُمَّ اَدْخِلْنَا فِي / حميك (الاتقان جلد اول من اے اللہ ! ہم کو اپنی رحمت میں داخل فرما۔- - ۲۰ - قرآن مجید پڑھانے کا معاوضہ نہ طلب کیا جائے ، کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے۔ولا نَسْتَعْجِلُو اثْوَابَهُ فَإِنَّ لَهُ ثواباً۔البيهقی فی شعب الایمان جلد نمبر ۲ ص ۳۵ مطبوعہ دارالکتب العلمیہ بیروت)