آداب حیات

by Other Authors

Page 180 of 287

آداب حیات — Page 180

{A۔لباس کے آداب باس کے معنی ستر یعنی پردہ پوشی کے ہیں۔بس جسم کی حفاظت کا ذریعہ ہے۔باس جہاں انسان کے عیوب ڈھانپنے اُسے سردی دگرمی کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے کام آتا ہے۔وہاں وہ اس کے لئے زینت کے سامان بھی مہیا کر تا ہے۔باس کا حکم اللہ تعالیٰ کے احکامات میں سے ہے۔پاس اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے جس کا ذکرالہ تعالی سورۃ الاعراف میں فرماتا ہے۔بي المعد أنزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا يُوَارِي سَوْ اتِكُمْ دَي بيا وَ لبَاسُ التَّقوى ذلِكَ خَير ذَلِكَ مِنْ أَيْتِ اللَّهِ لَعَلَّهُمْ يَذْكُرُونَ (سورة الاعراف : ۲۷) اے آدم کی اولاد ! ہم نے تمہارے لئے ایک ایسا لباس پیدا کیا ہے جو تمہاری چھپانے والی جگہوں کو چھپاتا ہے اور زینت کا موجب بھی ہے۔اور تقویٰ کا لباس تو سب سے بہتر لباس ہے۔یہ لباس کا حکم اللہ کے احکام میںسے ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرد۔سورۃ النحل میں ارشاد باری تعالی ہے۔وَجَعَلَ لَكُمُ سَرَابِيلَ نَيْكُمُ الْحَرَّمَ سَرَائِيلَ نَقِيكُمْ بِأسَكُمْ (سورة النحل ۲۰) for اُس نے تمہارے لئے گرمی سردی کے ضرر سے بچانے کے لئے قمیضیں بنائیں اور بعض ایسی قمیضیں بنائیں جو ہمیں جنگ کی سختی سے بجاتی ہیں۔