آداب حیات

by Other Authors

Page 176 of 287

آداب حیات — Page 176

144 حضرت عبد اللہ بن سلام سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی الہ علیہ وسلم نے فرمایا۔اے لوگو ! سلام پھیلاؤ، کھانا کھلاؤ۔رات کو اس وقت نماز پڑھو جبکہ عام لوگ سور ہے ہوں۔تو جنت میں سلامتی سے داخل ہو جاؤ گے۔( ترمذی ابواب صفة القيامة) یہ وہ مبارک ارشا د ہے جو مدینہ میں تشریف آوری کے بعد سب سے پہلے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا۔کاریب تہجد کی نماز ادا کرنا یعنی صلوا والناس بسیار پر عمل کرنا مسلمان کا شعار ہے۔اور جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہونے کا ذریعہ ہے۔حضرت ابو ہریہ سے روایت ہے اللہ تعالے اس مرد پہ رحم کرے جو رات کو اٹھ کر نمانہ پڑھے اور اپنی اہلیہ کو بھی جگائے اور اگر نہ اٹھے تو اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے دے۔(ابو داؤد کتاب الصلوۃ باب قیام الیل) نیند کے بعد بیدار ہونا ایک نئی زندگی سے ہمکنار ہوتا ہے۔اس لئے ラ ۱۴ سب سے پہلے خدا تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیئے۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب بیدار ہوتے تو یہ دعا پڑھتے تھے۔الْحَمدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَا نَا بَعْدَ مَا آمَا تَنَا وَالَيْهِ النُّشُورُ۔دبخاری کتاب الدعوات باب ما یقول اذا نام تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں زندہ کیا ہمارے مر جانے کے بعد اور اسی کی طرف ہمارا حشر ہوگا۔۱۵ بیدار ہونے کے بعد مسواک کرنا سنت نبوی ہے۔اس لئے نیند سے اٹھ کر مسواک کرنی چاہیے۔حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز جماعت