آداب حیات — Page 11
قرآن مجید کی تلاوت کے آداب قرآن مجید تی و قیوم خدا کا وہ زندہ اور محفوظ پاک کلام ہے۔جس کی ظاہری، پانی اور معنوی حفاظت خدا تعالٰی نے خود اپنے ذمہ لے رکھی ہے جیسا کہ وہ سورۃ الحجر میں فرماتا ہے۔إِنَّا عَن نَزَلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَفِظُونَ (سورة الحجر: 10) سنو ہم نے ہاں یقیناً ہم نے ہی اس شرف و عزت والے کلام کو آنحضرت لی اللہ علیہ وسلم پر آنا ہے۔اورہم اپنی ذات کی قسم کھا کر کہتے ہیں کہ یقین ہم خود اس کی حفاظت کریں گے۔قرآن مجید آسمانی ہدایت کا وہ مرضع تاج ہے جس پر تمام شریعتیں متفخر و نازاں ہیں۔قرآن مجید ایک کامل اور جامع شریعت ہے اور ہدایت و حکمت کے ایسے دیے معاون اپنے اندر رکھتا ہے جس کے فرمینے بیش بہا اور کبھی نہختم ہونے والے ہیں۔اس مقدس صحیفہ الہی کی عظمت و عزت اور ادب و احترام کے لئے ضروری ہے کہ ہم اس کی ہدایات و آداب کے بارے میں معرفت رکھتے ہوں۔حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ کیا خوب فرماتے ہیں۔قرآں خدانم ہے خدا کا کلام ہے ہے اس کے معرفت کا حسین ناتمام ہے ر در ثمین صلاه مرتبه محمد یا بین صاحب شائع کرده را نا محمد یوسف سنتر)